Weight Loss Tips 

Weight loss tips. Motape ka ilaj

ناظرین اس ویڈیو میں ہم نے موٹاپے کے اسباب اور اس سے ہونے والے نقصانات کا سر سر ی خلاصہ بیان کیا ہے ۔ موٹاپا ختم کرنے کا کوئی جادو ئ علاج یا جادوئی نسخہ نہیں ہے بلکہ اس کیلئے طرز زندگی کو تبدیل کرنے پڑتی ہے ۔ موٹاپا نہ صرف انسان کی شخصیت کو متاثر کرتے ہیں بلکہ یہ کی ایک امراض کی جڑ بھی ہے ۔ موٹاپے سے نجات کیلئے ارادے اور عزم کا ہونا ضروری ہے اور مستقل مزاجی سے وزن کو آہستہ آہستہ کم کرنا ضروری ہے اس میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں کچھ خاندانوں کا یہ موروثی مسئلہ ہوتا ہے لہذا ایسے افراد خصوصی طور پر احتیاط کرے ۔پیدل نہ چلنے والے لوگ اور زیادہ آرام دے کام کرنے والے لوگ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں کیونکہ وہ جو بھی غذا کھاتے ہیں تو اس کی توانائی جسم کے صرف شدہ توانائی سے زیادہ ہوتی ہے اور وہ گلکوز اورچھینی کی شکل میں جسم میں جمع ہوتی رہتی ہے جو چربی کی شکل اختیار کرتی ہے اور جسم آہستہ آہستہ موٹا ہوتا جاتا ہے ۔ موٹاپے سے نجات کیلئے ورزش پیدل چلنا اور ڈائٹ پلان کا ہونا ضروری ہے معاون نفع آور دواؤں کے طور پر ویڈیو میں بتایا گیا ہے ۔ اس کے باوجود بھی اگر آپ ہم سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر 03416555544پر رابطہ کریں ۔ حکیم سید ضیاءالدین فاضل طب والجراحت

Related posts